Homeخبریںجھل مگسی کی حدود میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جھل مگسی کی حدود میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جھل مگسی ( ہمگام نیوز) کوٹ مگسی کی لیویز تھانہ کی حدوں میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ۔ جسے مقامی ہسپتال لیویز نے منتقل کر دیا ہے ۔

لیویز انتظامیہ نے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی اس شخص کے بارے میں جانتا ہو وہ برائے مہربانی لیویز تھانہ کوٹ مگسی سے رابط کریں.

Exit mobile version