جیوانی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 16 فروری 2026 کو صبح 4 بجے جیوانی کے علاقے کوہ سر بازار میں ایک گھر پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا۔
لاپتہ ہونے والے کا شناخت عادل ولد صالح کے نام سے ہوئی، جوکہ جیوانی کوہ سر بازار کے رہائشی ہے۔ پیشے کے لحاظ سے موبائل رپیرار ہے۔
عادل کے اہلخانہ نے حکام بالا اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے عادل کی بازیابی کے لئے ہمارے ساتھ آواز بنے۔


