جمعه, جنوري 31, 2025
Homeخبریںجیونی: قابض پاکستانی فورسز کی بربریت ایک بلوچ فرزند اغواء

جیونی: قابض پاکستانی فورسز کی بربریت ایک بلوچ فرزند اغواء

جیونی کے علاقے پانوان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک بلوچ فرزند لاپتہ ______________

تفصیلات کے مطابق رات گئے سیکورٹی فورسز نے جیونی کے علاقے پانوان کو گھیرے میں لیکر آپریشن کا آغاز کیا، سیکورٹی فورسز نے علاقے کے تمام مرد حضرات کو اکٹھا کرکے ان پر تشدد کیا، سیکورٹی فورسز کی تشدد سے متعد بلوچ فرزند ذخمی ہوئے، اطلات کے مطابق ایک بلوچ فرزند کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لیگئے جس کی شناخت یعقوب ولد بشیر کے نام سے ہوئی ہے. واضح رہے بی ایل اے کے کامیاب حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے قریبی علاقوں میں آپریشن کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے، اب تک کے اطلات کے مطابق قریبی علاقوں سے متعد بلوچ فرزندوں کو اغواء کر کے لاپتہ کیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز