Homeخبریںجیونی میں مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں فروخت

جیونی میں مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں فروخت

جیونی (ہمگام نیوز) جیونی میں ایک مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں فروخت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کی ساحلی بستی جیونی میں ایک ماہیگیر نے گزشتہ شپ شکار کے دوران ایک سوا مچھلی جسے مقامی زبان میں کِر کہا جاتا ہے شکار کیا جسکا وزن 50•48 بتایا گیا ہے ایک کروڑ 35 لاکھ 80 روپے میں مقامی مارکیٹ میں فروخت کیا گیا۔اس سے قبل بھی جیونی کے ماہیگیر سوا مچھلی کی شکار کرچکے ہیں تا ھم یہ ابتک سب سے قیمتی مچھلی ہے.

Exit mobile version