جیونی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی میں قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کی تشدّد سے بلوچ ماہی گیر شدید زخمی ہوا ہے ـ
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی میں میں قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ نے بلوچ ماہی گیر کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اس تشدید کے باعث بلوچ ماہی گیر کی حالت زار ہوگئی ـ
واضح رہے کہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بلوچ عوام کا روزگار کا دار مدار ماہی گیری سے وابستہ ہے لیکن جب سے اس علاقے ميں سی پیک کا آغاذ ہوا ہے تب سے خاص طور پر اس پیشے سے وابستہ بلوچ عوام سخت ازیت کا دوچار ہے ـ