Homeخبریںجیکب آباد میں زاہرین کی بس کو حادثہ 25 زائد افراد زخمی

جیکب آباد میں زاہرین کی بس کو حادثہ 25 زائد افراد زخمی

جیکب آباد ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے قریب زہرین کی بس حادثے کاشکار ہوگئے بچوں خواتین سمیت 25افراد زخمی ہوگئے

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے سلطان درگاہ پر جانے والی زاہرین کی بس جیکب آباد کے قریب نظرواہ کے مقام پر الٹ کر کھائی میں جاگری زخمیوں میں جمیلہ فرزانہ لیلاں کامران عبداللہ عبدالغفور محسن علی شاہد علی حسینہ سویرا نجمہ عبدالہادی خمیسو عبدلرؤف جان محمد اللہ داد اور دیگر شامل ہیں

زخمیوں کو سول اسپتال ٹھل منتقل کیا جہاں دو زخمیوں کی حالت تشویناک بتائی جاتی ہے

Exit mobile version