Homeخبریںحاصل پور ۔ غربت سے تنگ میاں اور بیوی نے مل کر...

حاصل پور ۔ غربت سے تنگ میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہر سے مار کر خود بھی زہر پی کر خودکشی کرلی

حاصل پور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حاصل پور شہر میں میاں اور بیوی نے مل کر پہلے دونوں بچوں کو زہردیا انکو مار کر خود بھی زہرپی کت خودکشی کرلی۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کرائے کےمکان میں رہتےتھے میاں بیوی کام ناملنے کی وجہ سے پچھلے تین ماہ سے کرایا نہیں دے سکےتھے۔ مکان مالک نے گھر خالی کرنے کو کہا تھا۔ اوپر سے 17500بجلی کابل واپڈاوالوں نے بھیج دیا بجلی میٹر اوتار کر لے گئے اور بچوں نے دودھ لانے کی ضد کی میاں بیوی نے بچوں سمیت اپنےآپ کو ہمیشہ کیلئےختم کردیا۔

Exit mobile version