Homeخبریںحب،گڈانی کے ساحل پر نوجوان ڈوب کر جاں بحق

حب،گڈانی کے ساحل پر نوجوان ڈوب کر جاں بحق

حب (ہمگام نیوز) کراچی سے پکنک منانے کی غرض سے دوستوں کے ہمراہ گڈانی آنے والا نوجوان سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا مقامی ماہی گیروں اور ایدھی بحریہ ریسکیو ٹیم نے لاش نکال کر اسپتال منتقل کردی متوفی کی شناخت 19 سالہ اذان ولد بلال کے نام سے ہوئی ہے۔

Exit mobile version