Homeخبریںحب، ساکران روڈ میں ایک شخص نالے میں گر کر جانبحق

حب، ساکران روڈ میں ایک شخص نالے میں گر کر جانبحق

حب ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق حب میں ساکران روڈ پرنس ھوٹل کے قریب ایک شخص نالے میں گرکر جاں بحق ہوگیا ـ

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب اسے سول ہسپتال منتقل کت دیا گیا

مزکورہ شخص کی شناخت 53 سالہ محمد بخش ولد محمد رمضان بتائی گئی ہے ـ

Exit mobile version