Homeخبریںکوئٹہ میں 28 دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش مشرقی...

کوئٹہ میں 28 دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش مشرقی بھائی پاس سے برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے 28 دن قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان بنام سازنگ مری ولد سلطان مری کی لاش آج مشرقی بھائی پاس سے برآمد ہوگئے

تفصیلات کے مطابق سازنگ مری 28 دن قبل لاپتہ ہوا تھا جس کی لاش آج کوئٹہ کے علاقے مشرقی بھائی کے پہاڑی سلسلے سے برآمد ہوگئے ‫

بتایا جاتا ہے کہ واقعے ذاتی دشمن کے باعث پیش  آیا.

Exit mobile version