چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںحب، سدرن بائی پاس سے لاش برآمد

حب، سدرن بائی پاس سے لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب سدرن بائی پاس کے واقعے دارو ہوٹل کے قریب سے ایک لاش ملی. تاہم شناخت نہیں ہو سکی۔

پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز