چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںحب:دو ماہ پرانی لاش برآمد

حب:دو ماہ پرانی لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) حب کے علاقے گڈانی سے دو ماہ پرانی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گڈانی کے علاقے ہاشم شیخ گوٹھ میں جھاڑیوں سے پولیس کو دو ماہ پرانی لاش ملی جسے شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز