شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںحب:سول ہسپتال کے اندر حملہ و فائرنگ ،ایک جاں بحق اور 7افراد...

حب:سول ہسپتال کے اندر حملہ و فائرنگ ،ایک جاں بحق اور 7افراد زخمی

حب (ہمگام نیوز ) حب میں سول ہسپتال کے اندر حملہ و فائرنگ، ایک جاں بحق اور 7افراد زخمی ہوئے ہیں

اطلاعات کے مطابق حب میں کاروباری لن دین میں پشتونوں کے دو گرپوں میں لڑائی ہوئی ہیں ۔جن کو ایم ایل سی کیلئے جام غلام قادر ہسپتال لایا گیا جہاں انہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ اور ڈنڈوں سے ایک دوسرے پر حملہ میدان جنگ بن گیا جس میں ایک جاں بحق جبکہ 7 افراد سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، جس میں پانچ کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہیں ۔

شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کردیا گیا ،جھگڑا حب تھانہ کے سامنے ہوا پولیس زخمیوں کو لے کر جب ہسپتال پہنچی تو ایک دوسرے پر حملہ وار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز