کوئٹہ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے 31 اکتوبر 2014 کو حبیب الرحمن مینگل کو جبری اغوا کیا تھا۔جو کہ آج ان کی قید سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے !
واضع رہے بلوچ اسیران کی جبری اغوا کے خلاف پر امن بازیابی کی خاطر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز،سوشل میڈیاایکٹوسٹ پچھلے کہی سالوں سے مسلسل پرامن احتجاج پر ہیں۔


