جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںحب : بس ڈمپر تصادم،1شخص ھلاک ،15 زخمی گوادر: پانچ منچلے نوجوانوں...

حب : بس ڈمپر تصادم،1شخص ھلاک ،15 زخمی گوادر: پانچ منچلے نوجوانوں کی موٹرسائکل ویلنگ ایک ھلاک چار شدید زخمی

گوادر (ہمگـام نیوز) مغربی بائی پاس پر فیکٹری ورکرز کی بس اور ڈمپر کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک محنت کش جاں بحق جبکہ 15 ورکرز زخمی ہوگئے لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
حادثے کے بعد حب مغربی بائی پاس پر ٹریفک معطل ہے جسے بحال کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ گوادر میں پانچ موٹر سائیکل سوار منچلے نوجوانوں نے موٹرسائیکل ویلنگ دوران حادثہ کا شکار ہوگئے ،جن میں سے کبیر ولد امام بخش سکنہ گزروان وارڈ گوادر موقع پر ھلاک ، جبکہ چار شدید زخمی ہوگئے ۔ جنھیں تشویش ناک حالت میں جی ٹی اے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز