حب(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے بلوچستان کی صنعتی شہر لسبیلہ سے پانچ دن قبل ایک بلوچ فرزند کو جبری طور اغواکردیا ہے۔
ہمگام زراہع کے مطابق قابض فورسز نے مشکے سنیڈی کا رہاۂشی مقبول والد ماسٹر یار جان کو پانچ دن قبل لسبیلہ سے لاپتہ کردیا ہے۔
یاد رہے قابض پاکستانی فورسز کی ظلم و بربریت کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں بلوچوں نے اپنے آبائ علاقون سے نقل مکانی کر کہ دوسرے علاقون میں مقیم ہیں لیکن پھر بھی قابض فورسز وہاں سے ان کوجبری طور اغوا کرتے ہیں۔