Home خبریں حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم...

حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر نامعلوم افراد کا دستی بم سے حملہ

0

حب(ہمگام نیوز) حب میں سب انسپکٹر کے گھر پر نامعلو م افراد کا دستی بم سے حملہ، تفصیلا ت کے مطابق بد ھ کی شب  حب کے علا قے اللہ آبا د میں نا معلو م افراد نے سب انسپکٹر ذولفقار کے گھر پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھما کے سے پھٹ گیا ،تاہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا دھماکے سے گھر کے شیشے اور کھڑکیا ں ٹو ٹ گئیں ۔

خروج از نسخه موبایل