یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںحب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حب سول اسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی شناخت شاہد کے نام سے ہوئی ہے جنہیں فوری طور پر حب اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز