پنجشنبه, مارچ 12, 2026
Homeخبریںحب نورانی سے واپس آنے والی زائرین کی گاڑی حادثہ کا شکار

حب نورانی سے واپس آنے والی زائرین کی گاڑی حادثہ کا شکار

حب(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق حب محبت فقیر کے مقام پر نورانی سے واپس آنے والے زائرین کی سوزوکی گاڑی الٹ گئی ۔ سوزوکی میں سوار کراچی لیاری ٹاون دعا ہوٹل کے رہائشی فیملی کے 7 افراد زخمی ۔ زخمیوں میں بچے ۔ خواتین اور مرد شامل ہیں ۔ جنہیں ایدھی ایمبولینسس کے ذریعے ایدھی کے رضاکار سول ہسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز