چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب پولیس موبائل حادثے کا شکار، تین اہلکار زخمی

حب پولیس موبائل حادثے کا شکار، تین اہلکار زخمی

حب(ہمگام نیوز) حب گڈانی پولیس موبائل حادثے کا شکار، موبائل میں سوار تین اہلکار زخمی ہوگئے گڈانی موڑ کے قریب جائے حادثہ پر جانے والی گڈانی تھانہ کی پولیس موبائل بھی حادثہ کا شکار ہو گئی موبائل میں سوار اے ایس آئی ہارون موبائل ڈرائیور اور سپاہی سمیت تین اہلکار زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز