چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب چوکی : پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء وسیم ...

حب چوکی : پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری طور پر اغواء وسیم بلوچ کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 30 اپریل 2015 کو حب چوکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء کئے گئے وسیم ولد عبدالرحمٰن کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ انکے پیارے کی بحفاظت بازیابی میں انسانی بنیادوں پر اپنا کردار ادا کریں.
جبری طور پر اغواء بلوچوں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن کی تنظیم نے کیس صوبائی حکومت کو فراہم کر دیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز