جب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر جب میں ڈکیتی دوران فائرنک سے تاجرجاںبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر جب میں ڈکیتی دوران فائرنک سے تاجرجاںبحق ہوگیا تاجر کےلواحقین اور تاجروں کا احتجاج کا تاجر کے قتل کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج کیا گیا ۔
لواحقین اور تاجروں کا کہان ہے کہ وہ اس وقت تک کوئٹہ کراچی شاہراہ نہیں کھولے گے جب تب ملزمان کی گرفتار نہیں کیا جاتا ـ