پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںحب ڈیم میں تین افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے

حب ڈیم میں تین افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے

حب(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق حب ڈیم کے قریب حب ڈیم اسٹاپ نہر میں نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے ، ڈوبنے والوں کی لاشوں کو عباسی شہید ہسپتال کراچی منتقل کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز