Home خبریں حب کے علاقے سے دو مسخ لاشیں برآمد

حب کے علاقے سے دو مسخ لاشیں برآمد

0
Dead body

کو ئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے علا قے سا کران سے  دو مسخ شدہ لا شیں برآمد۔ تفصیلا ت کے مطابق جمعرات کو بلوچستان کے شہر حب کے علا قے ساکران سے پولیس اور لیویز کو دوران گشت دو افراد کی مسخ شد ہ لا شیں ملیں جنہیں قبضے میں لیکرہسپتال کے مردہ خا نے میں رکھوا دی تاہم دونوں لا شیں کی شناخت فوری پر نہ ہو سکی

خروج از نسخه موبایل