سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںحب: گڑانی گجہ نیٹ کا استعمال مچھلیوں مچھلیوں کی نسل کشی جاری

حب: گڑانی گجہ نیٹ کا استعمال مچھلیوں مچھلیوں کی نسل کشی جاری


لسبیلہ: (ہمگام نیوز )گڑانی گجہ نیٹ کا استعمال مچھلیوں کی نسل کشی جاری

تفصیلات کے مطابق کراچی اور دیگر علاقوں کے ٹرالرون رات گڑانی کے ساحل پر مچھلیاں پکڑتے ہیں جس کی وجہ سے گڑانی کی ماہی گیروں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے

زرائع کے مطابق مچھلیوں کے نسلی کشی کےمسئلے پر محکمہ کے افسران نے چھپ سادھ لی ہے۔ جس کی وجہ سے گڑانی کے عوام کی واحد پشہ مائی گیری بھی اب ان کی دسرس سے دور کیا جارہا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز