Homeخبریںحب: گھر سے خاتون کی پھندے سے لٹکی لاش برآمد

حب: گھر سے خاتون کی پھندے سے لٹکی لاش برآمد

حب(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق ساکران روڈ مری چوک کے قریب واقع ایک گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق متوفیہ کی نعش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔

متوفیہ کی عمر 33 سال بتائی جارہی ہیں واقعہ کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی پولیس نے نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی تاہم پولیس کے مطابق وہ اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔

Exit mobile version