یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں دو نوجوان جبر لاپتہ

خاران، قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں میں دو نوجوان جبر لاپتہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات وڈھ چیک پوسٹ پر ناکہ بندی کے دوران ایف سی نے دو نوجوان کو حراست کے بعد لاپتہ کردیا۔

مذکوراہ نوجوانوں کی شناخت عاصم ولد موسی خان یلانزئی اور اسرار ولد فقیر محمد یلانزئی نام سے ہوئی ہے جو کہ خاران کے رہائشی ہے۔

فیملی زرائع کے مطابق دونوں بازار سے سامان خرید نے کے بعد گھر جا جارہے تھے جنہیں قابض پاکستانی فورسز نے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز