چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخاران: جبری طور پر اغواء عبدالکریم میروانی کو بازیاب کیا جائے. لواحقین...

خاران: جبری طور پر اغواء عبدالکریم میروانی کو بازیاب کیا جائے. لواحقین کی اپیل

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) بلوچستان سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء عبدالکریم میروانی ولد عبدالرزاق کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ عبدالکریم میروانی کو بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.
یاد رہے عبدالکریم میروانی بلوچ کو 8 جون 2013 کو پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے خاران سے جبری طور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا تھا.
جبری طور پر اغواء بلوچوں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے عبدالکریم میروانی کیس کی تفصیلات صوبائی حکومت کو فراہم کر دی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز