چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخاران خفیہ اداروں کے ہاتھوں سبزی فروش لاپتہ

خاران خفیہ اداروں کے ہاتھوں سبزی فروش لاپتہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکار جو فیلڈر گاڑی میں سوار تھے نے ایک نوجوان سبزی فروش کو لاپتہ کردیا ہے

خاران سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت عبدالنبی ولد غلام نبی محمد حسنی کے نام سے ہوئی ہے

لاپتہ ہونے والے نوجوان خاران سٹی گواش روڈ کا رہائشی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز