خاران ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق خاران بازار میں واقع سنوکر کلب پر دستی بمب سے حملہ ہوا ہے۔مقامی ذرائع کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار نکاب پوش افراد نے دو بجے کے وقت سنوکر کلب پر دستی بمب سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے.
یاد رہے اس طرز کے ایک حملہ کچھ مہینے پہلے بھی ایک سنوکر کلب پر کیا گیا تھا.


