سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںخاران : سہیل ولد عبداللہ نامی نو عمر بلوچ لڑکا خفیہ اداروں...

خاران : سہیل ولد عبداللہ نامی نو عمر بلوچ لڑکا خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاران سے گزشتہ شب پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ماشاءاللہ ہوٹل سے
سہیل بلوچ ولد عبداللہ کو جبری طور پر لاپتہ کردیا

زرائع کے مطابق گزشتہ شب مین روڈ پر واقع ماشاءاللہ ہوٹل سے پاکستانی ایجنسیوں کے اہلکاروں نے سہیل بلوچ کو انکے ایک اور ساتھی سمیع بلوچ کے ساتھ اغواء کر لیا بعدازاں سمیع کو انکے گھر کے قریب چھوڑ دیا گیا

زرائع نے بتایا سہیل بلوچ ایک کم عمر لڑکا ہے اور اپنے والد کا اکلوتا بیٹا ہے جو خاران سٹی گواش روڈ نزر اکبر تیل والا کے رہائش پذیر ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز