چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخاران سے لاش برآمد

خاران سے لاش برآمد

خاران ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خاران سے ایک مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے زہرو زئی میں ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تاہم ابھی تک مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ سیول انتظامیہ نے لاش تحویل میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز