Home خبریں خاران سے 2بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد

خاران سے 2بلوچ فرزندوں کی لاشیں برآمد

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)خاران سے دو بلوچ فرزندوں کی گولیوں سے چھلنی تشدد ذدہ لاشیں برآمد اطلاعات کے مطابق خاران اور نوشکی کے درمیانی علاقے لجے میں دو بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ،جنہیں قابض فورسز کے اہلکاروں نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا

خروج از نسخه موبایل