یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاران: شبیر بلوچ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

خاران: شبیر بلوچ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے

خاران (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق خاران شہر سے 31 مئی کی رات کو پاکستان کے ریاستی فورسز اور خفیہ انٹیلیجنس MI کے ہاتھوں جبری طور  پر اغواء ہونے والے شبیر بلوچ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق شبیر بلوچ 18 جولائی کو نوشکی سے بازیاب ہو گیا تھا جس کو ریاستی فورسز نے رمضان میں 31 مئی کو فیاض جمالی کے ساتھ لاپتہ کر دیا تھا، جبکہ فٹبالر فیاض جمالی 19 جولائی کو نوشکی انٹیلیجنس ہیڈ کواٹر سے بازیاب ہو گیا تھا۔

یاد رہے نور حسین شاہ جیلانی تاحال لاپتہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز