دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںخاران: فائرنگ سے فوجی صوبیدار ہلاک

خاران: فائرنگ سے فوجی صوبیدار ہلاک

خاران(ہمگام نیوز) خاران مسلح افراد کی فائرنگ سے فوجی صوبیدار ہلاک،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق خاران ڈگری کالج روڈ پر ایجوکیشن آفس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے چوکی پہ باہر کی جانب کرسی پر بیٹھے صوبیدار کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز