یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںخاران میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، تین افراد زخمی

خاران میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، تین افراد زخمی

خاران ( ہمگام نیوز ) خاران میں زمین کے تنازعے پر دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق خاران کلی سیاہ پٹ کے مقام پر دو گروہوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے. دونوں گروہوں میں تصادم کی وجہ زمین کا تنازع بتایا جاتا. تاہم فائرنگ کے نتیجے سے دونوں گروہوں کے تین افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

زخمیوں کی شناخت اعجاز احمد شعیب احمد اور نثار احمد کے ناموں سے ہوئی ہیں ۔

زرائع کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال خاران منتقل کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز