دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںخاران : پاکستانی جھنڈے اتار کر نذر آتش کر دیئے گئے

خاران : پاکستانی جھنڈے اتار کر نذر آتش کر دیئے گئے

خاران (ہمگام نیوز) خاران میں گذشتہ رات دیر گئے بعض نامعلوم افراد نے سرکاری و پرائیویٹ سکولوں سے پاکستانی جھنڈے اتار کر جلا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق خاران میں تمام مذکورہ سکول اس لئے ایف سی کے زیرکنٹرول دے دیئے گئے ہیں۔ کیونکہ قبل ازیں سکولوں میں نہ تو پاکستان کا قومی ترانہ پڑھایا جاتا تھا، نہ ہی پاکستانی جھنڈا ان سکولوں میں لہرایا جاتا تھا۔ اب ایف سی کے زیرانتظام یہ کام کروایا جارہاتھا۔ اور گزشتہ رات نامعلوم افراد نے تمام جھنڈے اتار کر جلا دیئے۔ اور دیواروں پر پاکستانی جبری قبضہ گیریت نامنظور کی چاکنگ بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز