خاران(ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے مطابق گزشتہ رات مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا ہونے والے نوجوان جس کا نام اشفاق یلانزئی ہے ۔ مغوی جس کی کی عمر 19 سال بتائی گئی ہے جو کے سہراب خان کے بیٹے اور مغوی مہراللہ یلانزئی کے بھائی ہے۔