خاران ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج خاران شہر میں ایف سی کی دس سالہ بچے پر جارحانہ تشدد۔ شدید زخمی ہونے کی صورت میں بچے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بلوچ سرمچاروں کی جانب سے سرکٹ ہاوس پر حملہ کرنے کے بعد پیش آیا جب پاکستانی فورسز نے جائے وقوعہ سے نزدیک فاصلے پر بچے کو پا کر اس سے پوچھ گچھ کئے بغیر تشدد کا نشانہ بنایا۔
10 سالہ بچے کو شدید زخمی ہونے کی صورت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔


