جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںخاش، سڑک حادثے میں میں تین افراد جھلس کر جانبحق ہوگئے

خاش، سڑک حادثے میں میں تین افراد جھلس کر جانبحق ہوگئے

خاش ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق آج بروز منگل خاش شستون محور پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین بلوچ تیلکش جانبحق ہوگئے

 تفصیلات کے مطابق کے مطابق تین خاش براہ راستہ خاش اور شستون کے محور پر تین گاڑیوں کے تصادم سے تین بلوچ فیولر جھلس کر جانبحق ہوگئے۔ اطلاع موصول ہوجانے تک جانبحق افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔

 یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی ایک پارس پرائیڈ سے ٹکرا گئی، جس کی وجہ سے وہ الٹ کر تیسرے ٹویوٹا گاڑی سے ٹکرا گئی۔ الٹنے کی وجہ سے گاڑی آنا فانا آگ پکڑنے لگے جس سے گاڑی میں سوار تین بلوچ فیولر جھلس کر جانبحق ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز