یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںخاش، قابض ایرانی فورسز نے آبادی پر حملے، ایک بلوچ خاتون شہید...

خاش، قابض ایرانی فورسز نے آبادی پر حملے، ایک بلوچ خاتون شہید 10 زخمی

خاش (ہمگام نیوز) گونچ پر ایرانی قابض فوج کے فائرنگ سے ایک بلوچ خاتون شہید متعد خواتین کی زخمی ہونے کا اطلاع۔ گاؤں کی بلوچ خواتین نے سڑک کو بلاک کرکے ٹائر جلا دی گئی۔

ذرئع کے مطابق گولی لگنے سے ایک حاملہ بلوچ خاتون کا اسقاط حمل بھی ہو گیا۔ قابض فوج نے گاؤں پر حملہ کیا جب کہ حملے کے وقت کوئی بلوچ مرد موجود نہیں تھا۔اسرائیلی فوج کے مقابلے میں ذلت آمیز اور تاریخی شکست سے دوچار ہونے والی ایرانی قابض فوج نے اس شکست کا بدلہ لینے کے لیے بلوچ شہریوں شہید اور زخمی کیا۔

یاد رہے یہ حملہ قابض ایرانی فوج کی بربریت کی واضح مثال ہے جو طاقت ور ممالک کے غیر ملکی حملوں کی صورت میں کمزور پڑ جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز