شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںخاش، قابض ایرانی پولیس کی براہ راست فائرنگ سے ایک شخص جانبحق 

خاش، قابض ایرانی پولیس کی براہ راست فائرنگ سے ایک شخص جانبحق 

خاش (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش کے علاقے گرنچین میں قابض ایرانی پولیس کی براہ راست فائرنگ سے ایک بلوچ شہری جان کی بازی ہار گیا۔

اس بلوچ شہری کی شناخت 35 سالہ وحید محمودزہی ولد جمعہ ساکن خاش کے طور پر بتائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق وہ گرنچین کے علاقے میں گڈبست چوراہے کے قریب اپنی پرائیویٹ کار چلا رہا تھا جب اسے پولیس نے کسی پیشگی وارننگ یا رکے بغیر فائرنگ کردی، سر میں گولی لگنے سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز