خاش ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کت شہر خاش میں دوپہر کے وقت خاش آرمی چوکی نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے آرمی کے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ـ
تفصیلات کے مظابق مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے چوکی پر تعینات قابض ایرانی آرمی کے اہلکار مصطفی غلامان ہلاک ہوگیا ـ