شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںخاش شہر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

خاش شہر میں احتجاج کا سلسلہ جاری

خاش ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج جمعہ 11 نومبر کو خاش/گواش/واش شہر میں بھی بلوچ عوام قابض ایران کی ریاستی دہشتگردی کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔

قابض سیکورٹی فورسز نے دہشت پھیلانے کے لیے ملٹری ڈرونز کا آغاز کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز