شنبه, نوومبر 16, 2024
Homeخبریںخاش شہر میں 4 دن گزرنے کے بعد بلوچ نوجوان کی گمشدگی...

خاش شہر میں 4 دن گزرنے کے بعد بلوچ نوجوان کی گمشدگی کی کوئی اطلاع نہیں

خاش(ہمگام نیوز ) رپورٹ کے مطابق ایک بلوچ نوجوان جو خاش شہر میں واقع اپنے دادا کے گھر سے 18 اگست بروز اتوار کی صبح زاہدان میں اپنی رہائش گاہ جانے کے لیے نکلا، جو کہ تاحال وہ اپنے گھر نہیں پہنچا پایا ہے ۔

 

اس بلوچ نوجوان کی شناخت 17 سالہ عارف ریگی ولد محمد رسول ساکن دزاپ (زاہدان) ہے ۔

 

ذرائع کے مطابق عارف اتوار کی شب شہر خاش میں اپنے دادا کے گھر سے نکلا، جہاں وہ کچھ دیر کے لیے ان سے ملنے گیا تھا۔ وہ زاہدان میں اپنے گھر واپس جا رہا تھا ، اور ابھی تک ان کے بارے میں کوئی خبر نہیں ہے ، جبکہ ان کے اہل خانہ بہت پریشان ہیں “وہ اس کی صحت کے بارے میں فکر مند ہیں، اور انہیں اسپتالوں اور فوجی اداروں سے رجوع کرکے اس کے بارے میں انہیں کوئی معلومات نہیں ملی ہیں، خاندان سمیت دیگر اس کی تلاش میں لگے ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز