جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںخضدار، مسافر وین اور پک اپ میں تصادم 7افراد جانبحق 15 زخمی

خضدار، مسافر وین اور پک اپ میں تصادم 7افراد جانبحق 15 زخمی

خضدار( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مسافر وین اور پک اپ گاڑی میں تصادم خواتین و بچوں سمیت سات افراد جاں بحق ہوئے اور 15 سے زاہد زخمی ہو گئے ۔
خضدار سے 25 کلومیٹر دور نوغے توتک کراس پر خضدار ، سے کوئٹہ جانے والی مسافر وین اور مخالف سمت سے آنے والی پک اپ میں تصادم ہوا تصادم کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 7 افراد موقع پر جانبحق اور 15 سے زاہد زخمی ہو گئے ۔
لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 کے رضا کاروں نے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار ، منتقل کر دیا ز خمیوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز