جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںخضدار، مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

خضدار، مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

خضدار (ویب ڈیسک نیوز) خضدار کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، لیویز کے مطابق گزشتہ شب خضدار کے علاقے کرخ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نذیر احمد ولد محمد عالِم میراجی کو گھنڈ لا کھارو کرخ کو قتل کردیااور موقع سے فرار ہوگئے ۔لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز