جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںخضدار بس اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق

خضدار بس اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق

خضدار (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں کوئٹہ کراچی خونی شاہراہ پر رات گئے سونارو کے مقام پر کوئٹہ سے وندر جانیوالی آلٹو کار روڈ پر کھڑے کدھے کو بچاتے ہوئے پیچے سے آنیوالے تیز رفطار بس کا شکار ہوگئے کار کچلنے سے کار میں موجود شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا.

1122 سنٹر کے اہلکاروں نے ریسکیوں کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا حادثے میں بس نقصان سے محفوظ رہا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز