خضدار (ہمگام نیوز ) خضدار عمر فاروق چوک میں دستی بم سے حملہ ، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراز زخمی ہوگئے
اطلاعات کے مطابق خضدار عمر فاروق چوک کے قریب دستی بمب سے حملہ ،حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے زخمیوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔