خبریں خضدار: زہری میں فائرنگ،تین افراد ہلاک By Baloch - 06/10/2014 0 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp خضدار(ہمگام نیوز) خضدار کے علاقے زہری میں نامعلوم افراد نےایک پک اپ گاڈی پہ فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں تین افراد نے موقع پہ دم توڈ دیا جبکہ باقی تین کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔